المدة الزمنية 2:10

ربیع الاول کا چاند مبارک سرکار کی آمد مرحبا ﷺ حق رفیق یا رفیق المملكة المتحدة

303 مشاهدة
0
11
تم نشره في 2019/10/29

یااللہ عزوجل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یامحمدﷺ ربیع الاول کا چاند مبارک سرکار کی آمد مرحبا ﷺ "نعت رسولﷺ" لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ ربیع الاوّل کی روشنی چھایا ہر طرف نور ہے سوائے شیطان کے آج ہر اک دل مسرور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ کعبہ نے بھی کر کے سجدہ منائی خوشی بھر پور ہے منکر نبیﷺ کا دیکھ کر یہ رونق غم سے چُور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ میرے لجپالﷺ کی ولادت بڑی مشہور ہے آمنہ کا آنگن فرشتوں سے معمور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ جدھر نظر دوڑاتی ہے ہر طرف حُور ہی حُور ہے کیا زمیں کیا آسماں ہر طرف نور ہی نور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ حلیمہ کا مقدر چمکا گھر اس کا خطہ طور ہے آقاﷺ کی آمد پر جو گھر سجائے قبر اس کی سجتی ضرور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ جس نے منائی یہ خوشی ہر غم سے وہ دور ہے ہر عاشق دیکھ شاہین کیسے عشق سے مخمور ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ *میرے مرشد شاہ رفیق کے چاہنے والوں کی خیر* *میرے آقا جی جانم ﷺ کے چاہنے والوں کی خیر* *سرکار کی آمد مرحبا* ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ حق رفیق یا رفیق میرے بابا جانی موحدِ واقف الاسرار باھو ثانی المدد یا ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 3