المدة الزمنية 3:46

OISC ke english spoken students ka sunnat per muzakra

بواسطة UM Networks
284 مشاهدة
0
19
تم نشره في 2021/10/19

OISC ke english spoken students ka sunnat per muzakra! #UM_Networks #umnetworks #UM_networks علماء، فضلائے مدارس اور حفاظ کے لئے انگریزی اور کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقعہ دور حاضر میں ہر جگہ انگریزی زبان بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، چاہے وہ تعلیمی دارہ ہو یا تجارتی مرکز، یا کوئی کمپنی ہو یا شاپنگ مول ہر جگہ انگریزی اور کمپیوٹر سے واسطہ پڑتا ہی ہے، اسے دور میں ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ انٹر نیشنل زبان اور جدید ٹکنالوجی سے لیث ہوں۔ لہٰذا اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے ادارہ OISC نے ہمارے علماء و حفاظ جوکہ انگریزی و کمپیوٹر سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے سہ ماہی کورس کا آغاز کیا، الحمد للہ اب رک علما و حفاظ اور ائمہ مساجد اور اسکول کالج کے طلباء کے 10 بیچز اس پروگرام سے استفادہ کرچکے ہیں. اس کورس کی خصوصات: انگریزی زبان کی بنیادی اصول و ضوابط انگریزی بول چال انگریزی پر تقریر انگریزی زبان میں مضمون نگاری انگریزوں کی طرح طرز کلام و تلفظ پر مشق کمپیوٹر کی بنیادی معلومات ان پیچ اردو کورل ڈرا فوٹو شاپ یم یس ورڈ، ایکسل و پاورپوائنٹ ہمارے یہاں سے پڑھے ہوئے طلبا او آئی ایس کے بارے میں بتاتے ہوئے /watch/Eqz_Q5g7DQ_7_ اس کورس کی مدت صرف تین ماہ ، مکمل کورس فيس صرف 1500روپئے اگر آپ بھی نئے پیچ کا حصہ بنا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کرکے اپنی تفصیلات درج کریں https://forms.gle/WCUH8BdXgUWoMcsDA مزید معلومات کے لیے رابطے کی تفصیلات. +918770240369 +917829988247

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 9