المدة الزمنية 2:40

کلبھوشن کی اپنی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات: بھارت میں کیا ردعمل ہے؟ المملكة المتحدة

بواسطة VOA URDU
6 874 مشاهدة
0
71
تم نشره في 2017/12/25

پاکستانی دفترِ خارجہ میں مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی اس سے ملاقات پر بھارت میں میڈیا، عام لوگوں اور حکومت کا کیا ردِ عمل ہے یہ جاننے کےلیے ہم نے بات کی دہلی میں وی او اردو کی نمائندہ رتول جوشی سے۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/kulbhushan-reaction-in-india/4178325.html

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 9