المدة الزمنية 4:21

جرمن گاڑیاں اب اور بھی جدید | DW Urdu المملكة المتحدة

بواسطة DW Urdu اردو
27 791 مشاهدة
0
661
تم نشره في 2021/11/19

جرمنی اور جرمن معیشت دونوں کی بین الاقوامی پہچان کی ایک بڑی وجہ کار سازی کی جرمن صنعت بھی ہے۔ لیکن اب وقت بدل رہا ہے۔ پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں لیتی جا رہی ہیں۔ جرمنی بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہنا چاہتا۔ اسی لیے جرمن ادارے کار انڈسٹری میں جدیدیت کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ اب تو ایسی کاروں کی بیٹریاں بھی جرمنی میں تیار کی جانے لگی ہیں۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 33
  • @
    @MuhammadHassan-uq6zbمنذ 3 سنوات Great we save our earth global warming 2
  • @
    @ahmadishaq3002منذ 3 سنوات It will be good for advancement in technology and competition between different competitors.
  • @
    @advocateonlineshabbirsiala4290منذ 3 سنوات لیکن پاکستان میں یہ آج بھی عام آدمی کے لیے ناقابل خرید ہیں کیونکہ انتہائ مہنگی ہیں 3
  • @
    @najammehar2716منذ 3 سنوات I love electric car
    How can buy it
  • @
    @IxxxMnMxxxIمنذ 3 سنوات Can't see military tanks running on batteries.that would be a war failure
  • @
    @basheerbasheer3196منذ 3 سنوات بیٹری گاڑی کا سب سے مسئلہ چارج کرنے میں زیادہ وقت کاصرف ھونا ھے تقریبا 3گھنٹے لگتے ھے بیڑی کو مکمل چارج ھونے میں 3
  • @
    @WaqarAli-vn1zyمنذ 3 سنوات Pakistan nay tow paani say chalnay waali car tayar kr li the 2012 main 2
  • @
    @roomimansoor1352منذ 3 سنوات 2025 tak hi sara electric ma shift ho jai ga
  • @
    @ahsanadeel8536منذ 3 سنوات Tesla battery's are world best battries. How can you say Asia has best battries in the world. Didn't get you?
  • @
    @naseemverweyen2741منذ 3 سنوات Oh lol they reduced the price of electric cars but customers are not showing interest spreading only lie. 1
  • @
    @muhammadshabbirhassan9387منذ 3 سنوات Kindly remove music and females ads from video not allowed in Islam
  • @
    @uzairshaikh5128منذ 3 سنوات Oil se bhi current hi banta hai Aur current se traveling hi huti hai Aur ye kam Aadam alaihissalam ke zamane se hu raha hai is mein New kya hai ??? Maloom huva ke sirf breaking news hai.
  • @
    @fayyazahmed638منذ 3 سنوات پاکستان جیسے ملک میں ان کاروں کی سخت ضرورت ھے
  • @
    @syedwaqas7128منذ 3 سنوات What ever they do still can't beat the Japanese!! 1
  • @
    @fasy2008منذ 3 سنوات لیتیم کے زخائر پوری دنیا میں سب سے زیادہ افغانستان میں ھیں جو کے بیڑی کے لیے لازمی جز ھے اس لئے اشیا ھی مرکز ہے ابھی تک بیڑیز کی پیداوار کا چائنا کا کنٹریکٹ ھے افغانستان سے لیتیم نکالنے کا