المدة الزمنية 1:57

Pakistani mountaineer Samina Baig | | First Pakistani Woman mountaineer | | Skardu | | K2

بواسطة Adab Zindagi
1 520 مشاهدة
0
35
تم نشره في 2021/06/22

#adabzindagi #Jummaring #repalling #trainingday #mallanguttiglacier happiness #strongwoman #mountains #naturelover #adventurelover #mountainlife #mountaingirlforlife #climbtoinspire #themightyK2 #altimatedream #dreambig #myhappyplace #happiness #peace #mountains #naturelover #adventurelover #mountainlife #mountaingirlforlife #climbtoinspire #k22021 #Sco #specialcommucationorganization ------------------------- پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے نکل پڑی ہیں پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ’ماؤنٹ ایورسٹ‘ سر کرنے والی پہلی مسلمان اور پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز اپنے پاس رکھتی ہیں۔ اب انہوں نے کے ٹو جیسی خطرناک چوٹی کو سر کرنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ 6 رکنی ٹیم اگلے 2 ماہ میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کرے گی۔ اگر ثمینہ بیگ ’کے ٹو‘ کی 8 ہزار 611 میٹر بلند چوٹی سر کر لیتی ہیں تو وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہوں گی گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ نے 2013 میں محض 21 سال کی عمر میں 8 ہزار 849 میٹر بلند ’ماؤنٹ ایورسٹ‘ سر کیا تھا جولائی 2014 میں ثمینہ بیگ نے اپنے بھائی مرزا علی کے ہمراہ براعظم یورپ کی بلند ترین چوٹی ’ماﺅنٹ البرز‘ سر کی تھی 2014 میں ہی ثمینہ بیگ نے الاسکا میں 6 ہزار 168 میٹر بلند ماﺅنٹ میک کنلے کو سر کیا تھا ثمینہ بیگ نے اپنے بھائی کے ہمراہ مارچ 2014 میں انڈونیشیا کی ماﺅنٹ کارسٹینز کی چوٹی بھی پار کی تھی جنوری 2014 میں ثمینہ بیگ نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ونسن سر کی فروری 2014 میں تنزانیہ کی 5 ہزار 895 میٹر بلند ماﺅنٹ کلیمنجارو کو سر کیا تھا ثمینہ بیگ کا کہنا ہے کہ ’کے ٹو کی مہم جوئی کا مقصد ملکی کوہ پیماؤں خاص طور پر خواتین کوہ پیماؤں کا اعتماد بحال کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس شعبے میں آگے آئیں یہ پہلا موقع ہے کہ کے ٹو کی مہم جوئی کے لیے پاکستانی کوہ پیماوں پر مشتمل ٹیم بنائی گئی ہے جسے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے اسپانسر کیا ہے

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 6