المدة الزمنية 4700

Dirilis Ertugrul Urdu Episode 1 On PTV | | Trailer

بواسطة GhaziTV
36 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2020/04/19

تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پر۔ پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ پی ٹی وی 'ارطغرل غازی' وزیراعظم عمران خان کی ہدائیت پر اردو میں نشرکر رہا ہے۔ 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی ہوم پراردو ڈبنگ کے ساتھ یکم رمضان سے روزانہ رات ٩ بج کر ١٠ منٹ پر نشر کیا جائگا۔ ڈرامے ک ہر قسط روزانہ رات ١٢ بجے اور دن ١٢ بجے دو بارہ پیش کی جائیگی۔ #ErtugrulUrduPTV TRT World

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0