المدة الزمنية 1:53

ملکِ خدائے مااَست: قسط 3 چین میں اسلام، شہر چنگڈو میں اذان اور جمعہ کے بعد کے مناظ, Islam in China المملكة المتحدة

بواسطة Firasat Shah
163 مشاهدة
0
7
تم نشره في 2020/05/31

اسکرین پر قرآن کے چینی زبان میں ترجمعے کا لنک نظر آئے گا۔ یہ ترجمہ ہم نے بین الاقامی اسلامی یونیورسٹی سے حاصل کیا اور ان کی اجازت سے اپنی ویب سائٹ کے ذریعے آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ اس ترجمعے کو اپنے چینی دوستوں تک ضرور پہنچایئں۔ یہ ہمارا فریضہ ہے۔ --------------------------------- ملکِ خدائے ما اَست کے عنوان سے فراست شاہ کے ساتھ ملک ملک کی سیرکیجیے اور مفید معلومات بھی حاصل کرتے جائیے۔ اپنی رائے سے آگاہ کیجیے ہمارےچینل کوسبسکرائب ضرور کیجیے SUBSCRIBE THE CHANNEL FOR ALERTS ON FURTHER UPLOADS

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0